IntroSurah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 11. Hud · Ayah 26

  1. اَنْ لَّا تَعْبُدُوْۤا اِلَّا اللّٰهَ١ؕ اِنِّیْۤ اَخَافُ عَلَیْكُمْ عَذَابَ یَوْمٍ اَلِیْمٍ﴿26﴾

    1. اَنْکہ
    2. لَّا تَعْبُدُوْٓانہ پرستش کرو تم
    3. اِلَّاسوائے
    4. اللّٰهَاللہ
    5. اِنِّىْٓ اَخَافُبیشک میں ڈرتا ہوں
    6. عَلَيْكُمْتم پر
    7. عَذَابَعذاب
    8. يَوْمٍ اَلِيْمٍدکھ دینے والا دن
Translation · Tafheem-ul-Quran
کہ اللہ کے سوا کسی کی بندگی نہ کرو ورنہ مجھے اندیشہ ہے کہ تم پر ایک روز دردناک عذاب آئے گا۔“30
Tafseer · Tafheem-ul-Quran

سورة هُوْد 30

یہ وہی بات ہے جو اس سورة کے آغاز میں محمد ﷺ کی زبان سے ادا ہوئی ہے۔