IntroSurah Introduction

تدبرِ قرآن

Tadabbur-e-Quran · 9. At-Tawba · Ayah 15

  1. وَ یُذْهِبْ غَیْظَ قُلُوْبِهِمْ١ؕ وَ یَتُوْبُ اللّٰهُ عَلٰى مَنْ یَّشَآءُ١ؕ وَ اللّٰهُ عَلِیْمٌ حَكِیْمٌ﴿15﴾

    1. وَيُذْهِبْاور دور کردے
    2. غَيْظَغصہ
    3. قُلُوْبِهِمْان کے دل (جمع)
    4. وَيَتُوْبُ اللّٰهُ عَلٰياور اللہ توبہ قبول کرتا ہے
    5. مَنْجسے
    6. يَّشَآءُچاہے
    7. وَاللّٰهُاور اللہ
    8. عَلِيْمٌعلم والا
    9. حَكِيْمٌحکمت والا ہے
Translation · Tadabbur-e-Quran
اور ان کے دلوں کا غم و غصہ دور فرمائے گا اور جن کو چاہے گا اللہ توبہ کی توفیق دے گا اللہ علم و حکمت والا ہے
The commentary on this passage starts at ayah 9:12.Read it