IntroSurah Introduction

تدبرِ قرآن

Tadabbur-e-Quran · 30. Ar-Room · Ayah 49

  1. وَ اِنْ كَانُوْا مِنْ قَبْلِ اَنْ یُّنَزَّلَ عَلَیْهِمْ مِّنْ قَبْلِهٖ لَمُبْلِسِیْنَ﴿49﴾

    1. وَاِنْاور اگرچہ
    2. كَانُوْاتھے
    3. مِنْ قَبْلِاس سے قبل
    4. اَنْ يُّنَزَّلَکہ وہ نازل ہو
    5. عَلَيْهِمْان پر
    6. مِّنْ قَبْلِهٖپہلے (ہی) سے)
    7. لَمُبْلِسِيْنَالبتہ مایوس (جمع)
Translation · Tadabbur-e-Quran
حالانکہ وہ اس کے نازل کیے جانے سے قبل، اس خوشی سے پہلے، بالکل مایوس تھے۔
The commentary on this passage starts at ayah 30:48.Read it