IntroSurah Introduction

تدبرِ قرآن

Tadabbur-e-Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 31

  1. قَالَ فَاْتِ بِهٖۤ اِنْ كُنْتَ مِنَ الصّٰدِقِیْنَ﴿31﴾

    1. قَالَوہ بولا
    2. فَاْتِ بِهٖٓتو لے آ اسے
    3. اِنْ كُنْتَاگر تو ہے
    4. مِنَسے
    5. الصّٰدِقِيْنَسچے
Translation · Tadabbur-e-Quran
اس نے کہا، وہ پیش کرو اگر تم سچے ہو
Tafseer · Tadabbur-e-Quran

قال فات بہ ان کنت من الصدقین (31)

حضرت موسیٰ نے معجزے دعوت کے بعد فرعون کی مطلب پر دکھائے

فرعون نے کہا اگر تم اپنی سچائی کی کوئی نشانی رکھتے ہو تو اس کو دکھائو۔