IntroSurah Introduction

تدبرِ قرآن

Tadabbur-e-Quran · 20. Taa-Haa · Ayah 84

  1. قَالَ هُمْ اُولَآءِ عَلٰۤى اَثَرِیْ وَ عَجِلْتُ اِلَیْكَ رَبِّ لِتَرْضٰى﴿84﴾

    1. قَالَاس نے کہا
    2. هُمْوہ
    3. اُولَآءِیہ ہیں
    4. عَلٰٓي اَثَرِيْمیرے پیچھے
    5. وَعَجِلْتُاور میں نے جلدی کی
    6. اِلَيْكَتیری طرف
    7. رَبِّاے میرے رب
    8. لِتَرْضٰىتا کہ تو راضی ہو
Translation · Tadabbur-e-Quran
اس نے کہا، وہ لوگ بھی میرے پیچھے ہی ہیں، اور میں، اے میرے رب ! تیری خوشنودی کے لئے جلدی چلا آیا ہوں
The commentary on this passage starts at ayah 20:83.Read it