IntroSurah Introduction

تدبرِ قرآن

Tadabbur-e-Quran · 20. Taa-Haa · Ayah 56

  1. وَ لَقَدْ اَرَیْنٰهُ اٰیٰتِنَا كُلَّهَا فَكَذَّبَ وَ اَبٰى﴿56﴾

    1. وَلَقَدْ اَرَيْنٰهُاور ہم نے اسے دکھائیں
    2. اٰيٰتِنَااپنی نشانیاں
    3. كُلَّهَاتمام
    4. فَكَذَّبَتو اس نے جھٹلایا
    5. وَاَبٰىاور انکار کیا
Translation · Tadabbur-e-Quran
اور ہم نے اس کو اپنی ساری نشانیاں دکھائیں تو اس نے جھٹلایا اور انکار کیا
The commentary on this passage starts at ayah 20:53.Read it