Mutaliya-e-Quran - Al-Baqara : 29
الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِۙ
الرَّحْمٰنِ : جو بہت مہربان الرَّحِيم : رحم کرنے والا
وہی تو ہے، جس نے تمہارے لیے زمین کی ساری چیزیں پید ا کیں، پھر اوپر کی طرف توجہ فرمائی اور سات آسمان استوار کیے اور وہ ہر چیز کا علم رکھنے والا ہے
[ ھُوَ الَّذِىْ : وہ ہے جس نے ] [ خَلَقَ : پیدا کیا ] [ لَكُمْ : تمہارے لیے ] [ مَّا فِى الْاَرْضِ : جو کچھ زمین میں ہے ] [ جَمِيْعًا ۤ : کل کا کل ] [ ثُمَّ : پھر ] [ اسْتَوٰٓى اِلَى السَّمَاۗءِ : وہ متوجہ ہوا آسمان کی طرف ] [ فَسَوّٰ : تو اس نے ہموار کیے ] [ ىھُنَّ : ان میں سے ] [ سَبْعَ سَمٰوٰتٍ ۭ : سات آسمان ] [ وَھُوَ : اور وہ ] [ بِكُلِّ شَىْءٍ : ہر چیز کو ] [ عَلِيْمٌ : جاننے والا ہے ]
Top