Siraj-ul-Bayan - Al-Israa : 43
سُبْحٰنَهٗ وَ تَعٰلٰى عَمَّا یَقُوْلُوْنَ عُلُوًّا كَبِیْرًا
سُبْحٰنَهٗ : وہ پاک ہے وَتَعٰلٰى : اور برتر عَمَّا : اس سے جو يَقُوْلُوْنَ : وہ کہتے ہیں عُلُوًّا : برتر كَبِيْرًا : بہت بڑا (بےنہایت
وہ پاک اور بالاتر ہے اس سے جو وہ کہتے ہیں ، بہت بلند ہے (ف 2) ۔
2) یہ کلمہ تقدیس قرآن حکیم اللہ کے تخیل کو نہایت اعلی سے پاک ہے اس کی لزاہت ووحدانیت کا تقاضا یہ ہے کہ وہ بےمثل ہو ، کسی وصف میں اس کا کوئی شریک اور مددگار نہ پایا جائے ، وہ ہر لحاظ سے جسم ومکان سے بھی بےنیاز ہو ،
Top