Tafseer-e-Saadi - Al-Waaqia : 25
لَا یَسْمَعُوْنَ فِیْهَا لَغْوًا وَّ لَا تَاْثِیْمًاۙ
لَا يَسْمَعُوْنَ فِيْهَا : نہ وہ سنیں گے اس میں لَغْوًا : کوئی لغو بات وَّلَا تَاْثِيْمًا : اور نہ کوئی گناہ کی بات
وہاں نہ بےہودہ باتیں سنیں گے اور نہ گالی گلوچ
یعنی ان نعمتوں بھری جنتوں میں کوئی ایسی بات نہیں سنیں گے جو لغو ہو جس میں کوئی فاہدہ نہ ہوا ہو کوئی ایسی بات سنین جس کو کہنے والے گناہ گار ہوں۔
Top