Tadabbur-e-Quran - Al-Furqaan : 77
خٰلِدِیْنَ فِیْهَا١ؕ حَسُنَتْ مُسْتَقَرًّا وَّ مُقَامًا
خٰلِدِيْنَ : وہ ہمیشہ رہیں گے فِيْهَا : اس میں حَسُنَتْ : اچھی ہے مُسْتَقَرًّا : آرام گاہ وَّمُقَامًا : اور مسکن
وہ ان میں ہمیشہ رہیں گے، بہت عمدہ ہے وہ ٹھکانہ اور قیام گاہ
Top