Tafseer-al-Kitaab - Al-An'aam : 41
سُبْحٰنَهٗ وَ تَعٰلٰى عَمَّا یَقُوْلُوْنَ عُلُوًّا كَبِیْرًا
سُبْحٰنَهٗ : وہ پاک ہے وَتَعٰلٰى : اور برتر عَمَّا : اس سے جو يَقُوْلُوْنَ : وہ کہتے ہیں عُلُوًّا : برتر كَبِيْرًا : بہت بڑا (بےنہایت
نہیں بلکہ تم اسی (ایک اللہ) کو پکاروگے اور جس (مصیبت) کے لئے پکارو گے اگر وہ چاہے گا تو دور کردے گا اور جو کچھ شرک تم کرتے تھے (اس وقت سب) بھول جاؤ گے۔
Top