Al-Qurtubi - Al-Israa : 96
قُلْ كَفٰى بِاللّٰهِ شَهِیْدًۢا بَیْنِیْ وَ بَیْنَكُمْ١ؕ اِنَّهٗ كَانَ بِعِبَادِهٖ خَبِیْرًۢا بَصِیْرًا
قُلْ : کہہ دیں كَفٰى : کافی ہے بِاللّٰهِ : اللہ کی شَهِيْدًۢا : گواہ بَيْنِيْ : میرے درمیان وَبَيْنَكُمْ : اور تمہارے درمیان اِنَّهٗ : بیشک وہ كَانَ : ہے بِعِبَادِهٖ : اپنے بندوں کا خَبِيْرًۢا : خبر رکھنے والا بَصِيْرًا : دیکھنے والا
کہہ دو کہ میرے اور تمہارے درمیان خدا ہی گواہ کافی ہے وہی اپنے بندوں سے خبردار (اور ان کو) دیکھنے والا ہے۔
آیت نمبر 96 روایت ہے کہ کفار قریش نے جس وقت یہ قول سنا : ھل کنت الا بشرا رسولا تو انہوں نے کہا : پس کون آپ کی شہادت دے گا کہ آپ اللہ تعالیٰ کے رسول ہیں ؟ تب یہ آیت نازل ہوئی : قل کفی باللہ۔۔۔۔۔ خبیرا بصیرا۔
Top