Ahsan-ut-Tafaseer - Nooh : 8
ثُمَّ اِنِّیْۤ اَعْلَنْتُ لَهُمْ وَ اَسْرَرْتُ لَهُمْ اِسْرَارًاۙ
ثُمَّ : پھر اِنِّىْٓ : بیشک میں نے اَعْلَنْتُ لَهُمْ : اعلانیہ (تبلیغ) کی ان کو وَاَسْرَرْتُ لَهُمْ : اور چپکے چپکے کی ان کے لیے اِسْرَارًا : تنہائی میں کرنا
اور ان لوگوں کو ڈرنا چاہیے کہ اگر وہ خود اپنے پیچھے کمزور اولاد چھوڑ جاتے ، تو ان کا کتناخوف کھاتے۔ پس چاہیے کہ اللہ تعالیٰ سے ڈریں اور سیدھی بات کہیں۔
Top