Mutaliya-e-Quran - Al-An'aam : 90
فَاِذَا سَوَّیْتُهٗ وَ نَفَخْتُ فِیْهِ مِنْ رُّوْحِیْ فَقَعُوْا لَهٗ سٰجِدِیْنَ
فَاِذَا : پھر جب سَوَّيْتُهٗ : میں اسے درست کرلوں وَنَفَخْتُ : اور پھونکوں فِيْهِ : اس میں مِنْ رُّوْحِيْ : اپنی روح سے فَقَعُوْا : تو گر پڑو تم لَهٗ : اس کے لیے سٰجِدِيْنَ : سجدہ کرتے ہوئے
اے محمدؐ! وہی لوگ اللہ کی طرف سے ہدایت یافتہ تھے، انہی کے راستہ پر تم چلو، اور کہہ دو کہ میں (اس تبلیغ و ہدایت کے) کام پر تم سے کسی اجر کا طالب نہیں ہوں، یہ تو ایک عام نصیحت ہے تمام دنیا والوں کے لیے
اُولٰۗىِٕكَ [ یہ لوگ ] الَّذِيْنَ [ وہ ہیں جن کو ] هَدَى [ ہدایت دی ] اللّٰهُ [ اللہ نے ] فَبِهُدٰىهُمُ [ پس ان کی ہدایت کی ] اقْتَدِهْ ۭ [ آپ پیروی کریں ] قُلْ [ آپ کہہ دیجئے ] لَّآ اَسْــــَٔـلُكُمْ [ میں نہیں مانگتا تم لوگوں سے ] عَلَيْهِ [ اس پر ] اَجْرًا ۭ [ کوئی اجرت ] اِنْ هُوَ [ نہیں ہے یہ ] اِلَّا [ مگر ] ذِكْرٰي [ ایک یاد دہانی ] لِلْعٰلَمِيْنَ [ تمام عالموں کے لئے ]
Top