Mutaliya-e-Quran - Al-An'aam : 82
اَلَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ لَمْ یَلْبِسُوْۤا اِیْمَانَهُمْ بِظُلْمٍ اُولٰٓئِكَ لَهُمُ الْاَمْنُ وَ هُمْ مُّهْتَدُوْنَ۠   ۧ
اَلَّذِيْنَ : جو لوگ اٰمَنُوْا : ایمان لائے وَلَمْ يَلْبِسُوْٓا : نہ ملایا اِيْمَانَهُمْ : اپنا ایمان بِظُلْمٍ : ظلم سے اُولٰٓئِكَ : یہی لوگ لَهُمُ : ان کے لیے الْاَمْنُ : امن (دلجمعی) وَهُمْ : اور وہی مُّهْتَدُوْنَ : ہدایت یافتہ
حقیقت میں تو امن انہی کے لیے ہے اور راہ راست پر وہی ہیں جو ایمان لائے اور جنہوں نے اپنے ایمان کو ظلم کے ساتھ آلودہ نہیں کیا"
اَلَّذِيْنَ [ وہ لوگ جو ] اٰمَنُوْا [ ایمان لائے ] وَلَمْ يَلْبِسُوْٓا [ اور انہوں نے گڈمڈ نہیں کیا ] اِيْمَانَهُمْ [ اپنے ایمان کو ] بِظُلْمٍ [ ظلم کے ساتھ ] اُولٰۗىِٕكَ [ وہ لوگ ہیں ] لَهُمُ [ جن کے لئے ہے ] الْاَمْنُ [ سکون میں ہونا ] وَهُمْ [ اور وہ لوگ ہی ] مُّهْتَدُوْنَ [ ہدایت پانے والے ہیں ]
Top