Mutaliya-e-Quran - Al-An'aam : 139
وَ قَالُوْا مَا فِیْ بُطُوْنِ هٰذِهِ الْاَنْعَامِ خَالِصَةٌ لِّذُكُوْرِنَا وَ مُحَرَّمٌ عَلٰۤى اَزْوَاجِنَا١ۚ وَ اِنْ یَّكُنْ مَّیْتَةً فَهُمْ فِیْهِ شُرَكَآءُ١ؕ سَیَجْزِیْهِمْ وَصْفَهُمْ١ؕ اِنَّهٗ حَكِیْمٌ عَلِیْمٌ
وَقَالُوْا : اور انہوں نے کہا مَا : جو فِيْ بُطُوْنِ : پیٹ میں هٰذِهِ : اس الْاَنْعَامِ : مویشی (جمع) خَالِصَةٌ : خالص لِّذُكُوْرِنَا : ہمارے مردوں کے لیے وَمُحَرَّمٌ : اور حرام عَلٰٓي : پر اَزْوَاجِنَا : ہماری عورتیں وَاِنْ : اور اگر يَّكُنْ : ہو مَّيْتَةً : مردہ فَهُمْ : تو وہ سب فِيْهِ : اس میں شُرَكَآءُ : شریک سَيَجْزِيْهِمْ : وہ جلد ان کو سزا دے گا وَصْفَهُمْ : ان کا باتیں بنانا اِنَّهٗ : بیشک وہ حَكِيْمٌ : حکمت والا عَلِيْمٌ : جاننے والا
اور کہتے ہیں کہ جو کچھ ان جانوروں کے پیٹ میں ہے یہ ہمارے مردوں کے لیے مخصوص ہے اور ہماری عورتوں پر حرام، لیکن اگر وہ مُردہ ہو تو دونوں اس کے کھانے میں شریک ہو سکتے ہیں یہ باتیں جو انہوں نے گھڑ لی ہیں ان کا بدلہ اللہ انہیں دے کر رہے گا یقیناً وہ حکیم ہے اور سب باتوں کی اسے خبر ہے
وَقَالُوْا [ اور وہ لوگ کہتے ہیں ] مَا [ وہ جو ] فِيْ بُطُوْنِ هٰذِهِ الْاَنْعَامِ [ ان مویشیوں کے پیٹوں میں ہے ] خَالِصَةٌ [ خاص ہے ] لِّذُكُوْرِنَا [ ہمارے مردوں کے لئے ] وَمُحَرَّمٌ [ اور حرام کیا ہوا ہے ] عَلٰٓي اَزْوَاجِنَا ۚ [ ہماری بیویوں پر ] وَاِنْ [ اور اگر ] يَّكُنْ [ وہ ہو ] مَّيْتَةً [ مردہ ] فَهُمْ [ تو وہ (سب) ] فِيْهِ [ اس میں ] شُرَكَاۗءُ ۭ [ شریک ہیں ] سَيَجْزِيْهِمْ [ وہ بدلہ دے گا ان کو ] وَصْفَهُمْ ۭ [ ان کی صفت بیان کرنے کا ] اِنَّهٗ [ یقینا وہ ] حَكِيْمٌ [ حکمت والا ہے ] عَلِيْمٌ [ جاننے والا ہے ]
Top