Mutaliya-e-Quran - Al-An'aam : 131
ذٰلِكَ اَنْ لَّمْ یَكُنْ رَّبُّكَ مُهْلِكَ الْقُرٰى بِظُلْمٍ وَّ اَهْلُهَا غٰفِلُوْنَ
ذٰلِكَ : یہ اَنْ : اس لیے کہ لَّمْ يَكُنْ : نہیں ہے رَّبُّكَ : تیرا رب مُهْلِكَ : ہلاک کر ڈالنے والا الْقُرٰي : بستیاں بِظُلْمٍ : ظلم سے (ظلم کی سزا میں) وَّاَهْلُهَا : جبکہ ان کے لوگ غٰفِلُوْنَ : بیخبر ہوں
(یہ شہادت اُن سے اس لیے لی جائے گی کہ یہ ثابت ہو جائے کہ) تمہارا رب بستیوں کو ظلم کے ساتھ تباہ کرنے والا نہ تھا جبکہ ان کے باشندے حقیقت سے نا واقف ہوں
ذٰلِكَ [ یہ ] اَنْ [ کہ ] لَّمْ يَكُنْ [ تھا ہی نہیں ] رَّبُّكَ [ آپ کا رب ] مُهْلِكَ الْقُرٰي [ بستیوں کو ہلاک کرنے والا ] بِظُلْمٍ [ ظلم سے ] وَّ [ اس حال میں کہ ] اَهْلُهَا [ اس کے لوگ ] غٰفِلُوْنَ [ غافل ہوں ]
Top