Mutaliya-e-Quran - Al-Waaqia : 9
وَ اَصْحٰبُ الْمَشْئَمَةِ١ۙ۬ مَاۤ اَصْحٰبُ الْمَشْئَمَةِؕ
وَاَصْحٰبُ الْمَشْئَمَةِ : اور بائیں ہاتھ والے مَآ اَصْحٰبُ الْمَشْئَمَةِ : کیا ہیں بائیں ہاتھ والے
اور بائیں بازو والے، تو بائیں بازو والوں (کی بد نصیبی کا) کا کیا ٹھکانا
[وَاَصْحٰبُ الْمَشْـَٔــمَةِ ڏ : اور بائیں ہاتھ والے ] [مَآ : کیا (ہوں گے) ] [اَصْحٰبُ الْمَشْــَٔــمَةِ : بائیں طرف والے ] شء م : (و) شاما ۔ نحوست ڈالنا ۔ (ک) شامۃ منحوس ہونا ۔ مشمۃ نحوست کی جگہ یا وقت ۔ بایاں پہلو ۔ زیرمطالعہ آیت ۔ 9 ۔ وض ن : (ن) وضنا زرہ ۔ بننا ۔ کسی چیز کو بنتے ہوئے قیمتی بنانا ۔ جیسے زرہ بنتے وقت ہیرے جواہرات ٹانک دینا ۔ کپڑا بنتے ہوئے سونے چاندی کے تار ڈال دینا ۔ موضونۃ اسم المفعول ہے ہر قیمتی بنی ہوئی چیز ۔ زیرمطالعہ آیت ۔ 9 ۔
Top