Mutaliya-e-Quran - Al-Waaqia : 35
اِنَّاۤ اَنْشَاْنٰهُنَّ اِنْشَآءًۙ
اِنَّآ : بیشک ہم نے اَنْشَاْنٰهُنَّ : پیدا کیا ہم نے ان کو اِنْشَآءً : خاص طور پر بنا کر۔ پیدا کر کے
ان کی بیویوں کو ہم خاص طور پر نئے سرے سے پیدا کریں گے
[اِنَّآ اَنْشَاْنٰهُنَّ : بیشک ہم نے اٹھایا ان عورتوں کو ] [اِنْشَاۗءً : جیسے بہترین اٹھان کا حق ہے ]
Top