Mutaliya-e-Quran - Al-Baqara : 41
وَ اٰمِنُوْا بِمَاۤ اَنْزَلْتُ مُصَدِّقًا لِّمَا مَعَكُمْ وَ لَا تَكُوْنُوْۤا اَوَّلَ كَافِرٍۭ بِهٖ١۪ وَ لَا تَشْتَرُوْا بِاٰیٰتِیْ ثَمَنًا قَلِیْلًا١٘ وَّ اِیَّایَ فَاتَّقُوْنِ
وَاٰمِنُوْا : اور ایمان لاؤ بِمَا : اس پر جو اَنْزَلْتُ : میں نے نازل کیا مُصَدِّقًا : تصدیق کرنے والا لِمَا : اس کی جو مَعَكُمْ : تمہارے پاس وَلَا تَكُوْنُوْا : اور نہ ہوجاؤ اَوَّلَ کَافِرٍ : پہلے کافر بِهٖ : اس کے وَلَا تَشْتَرُوْا : اور عوض نہ لو بِآيَاتِیْ : میری آیات کے ثَمَنًا : قیمت قَلِیْلًا : تھوڑی وَاِيَّايَ : اور مجھ ہی سے فَاتَّقُوْنِ : ڈرو
اور میں نے جو کتاب بھیجی ہے اس پر ایمان لاؤ یہ اُس کتاب کی تائید میں ہے جو تمہارے پاس پہلے سے موجود تھی، لہٰذا سب سے پہلے تم ہی اس کے منکر نہ بن جاؤ تھوڑی قیمت پر میری آیات کو نہ بیچ ڈالو او ر میرے غضب سے بچو
[ وَاٰمِنُوْا : اور تم لوگ ایمان لاؤ ] [ بِمَآ : اس پر جو ] [ اَنْزَلْتُ : میں نے نازل کیا ] [ مُصَدِّقًا : تصدیق کرنے والا ہوتے ہوئے ] [ لِّمَا : اس کی جو ] [ مَعَكُمْ : تمہارے ساتھ ہو ] [ وَلَا تَكُوْنُوْٓا : اور تم لوگ مت ہو ] [ اَوَّلَ كَافِرٍۢ بِهٖ ۠ : اس کا انکار کرنے والے کے پہلے ] [ وَلَا تَشْتَرُوْا : اور تم لوگ مت خریدو ] [ بِاٰيٰتِىْ : میری آیات کے بدلے ] [ ثَـمَنًا قَلِيْلًا : تھوڑی قیمت کو ] [ وَاِيَّاىَ : اور صرف مجھ سے ہی ] [ فَاتَّقُوْنِ : میرا تقوی کرو ]
Top