Mutaliya-e-Quran - Al-Israa : 43
سُبْحٰنَهٗ وَ تَعٰلٰى عَمَّا یَقُوْلُوْنَ عُلُوًّا كَبِیْرًا
سُبْحٰنَهٗ : وہ پاک ہے وَتَعٰلٰى : اور برتر عَمَّا : اس سے جو يَقُوْلُوْنَ : وہ کہتے ہیں عُلُوًّا : برتر كَبِيْرًا : بہت بڑا (بےنہایت
پاک ہے وہ اور بہت بالا و برتر ہے اُن باتوں سے جو یہ لوگ کہہ رہے ہیں
[سُبْحٰنَهٗ : پاکیزگی اس کی ہے ] [وَتَعٰلٰى: اور وہ بلند ہوا ] [عَمَا : اس سے جو ] [يَقُوْلُوْنَ : وہ لوگ کہتے ہیں ] [عُلُوًّا كَبِيْرًا : جیسا بڑے بلند ہونے کا حق ہے ]
Top