Mutaliya-e-Quran - Al-Israa : 111
وَ قُلِ الْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِیْ لَمْ یَتَّخِذْ وَلَدًا وَّ لَمْ یَكُنْ لَّهٗ شَرِیْكٌ فِی الْمُلْكِ وَ لَمْ یَكُنْ لَّهٗ وَلِیٌّ مِّنَ الذُّلِّ وَ كَبِّرْهُ تَكْبِیْرًا۠   ۧ
وَقُلِ : اور کہ دیں الْحَمْدُ : تمام تعریفیں لِلّٰهِ : اللہ کے لیے الَّذِيْ : وہ جس نے لَمْ يَتَّخِذْ : نہیں بنائی وَلَدًا : کوئی اولاد وَّلَمْ يَكُنْ : اور نہیں ہے لَّهٗ : اس کے لیے شَرِيْك : کوئی شریک فِي الْمُلْكِ : سلطنت میں وَلَمْ يَكُنْ : اور نہیں ہے لَّهٗ : اس کا وَلِيٌّ : کوئی مددگار مِّنَ : سے۔ سبب الذُّلِّ : ناتوانی وَكَبِّرْهُ : اور اس کی بڑائی کرو تَكْبِيْرًا : خوب بڑائی
اور کہو "تعریف ہے اس خدا کے لیے جس نے نہ کسی کو بیٹا بنایا، نہ کوئی بادشاہی میں اس کا شریک ہے، اور نہ وہ عاجز ہے کہ کوئی اس کا پشتیبان ہو" اور اس کی بڑائی بیان کرو، کمال درجے کی بڑائی
[وَقُلِ : اور آپ ﷺ کہیے ] [الْحَمْدُ : تمام شکر و سپاس ] [للّٰهِ الَّذِي : اس اللہ کے لئے ہے جس نے ] [لَمْ يَتَّخِذْ : بنائی ہی نہیں ] [وَلَدًا : کوئی اولاد ] [وَّلَمْ يَكُنْ : اور ہے ہی نہیں ] [لَهٗ : جس کے لئے ] [شَرِيْكٌ: کوئی شریک ] [فِي الْمُلْكِ : بادشاہت میں ] [وَلَمْ يَكُنْ : اور ہے ہی نہیں ] [لَهٗ : جس کے لئے ] [وَلِيٌّ: کوئی کارساز ] [مِّنَ الذُّلِ : کمزوری (کے سبب) سے ] [وَكَبِرْهُ : اور بڑائی تسلیم کرائو اس کی ] [تَكْبِيْرًا : جیسا بڑائی تسلیم کرانے کا حق ہے ]
Top