Mutaliya-e-Quran - Al-Israa : 106
وَ قُرْاٰنًا فَرَقْنٰهُ لِتَقْرَاَهٗ عَلَى النَّاسِ عَلٰى مُكْثٍ وَّ نَزَّلْنٰهُ تَنْزِیْلًا
وَقُرْاٰنًا : اور قرآن فَرَقْنٰهُ : ہم نے جدا جدا کیا لِتَقْرَاَهٗ : تاکہ تم اسے پڑھو عَلَي : پر النَّاسِ : لوگ عَلٰي مُكْثٍ : ٹھہر ٹھہر کر وَّنَزَّلْنٰهُ : اور ہم نے اسے نازل کیا تَنْزِيْلًا : آہستہ آہستہ
اور اس قرآن کو ہم نے تھوڑا تھوڑا کر کے نازل کیا ہے تاکہ تم ٹھیر ٹھیر کر اسے لوگوں کو سناؤ، اور اسے ہم نے (موقع موقع سے) بتدریج اتارا ہے
[وَقُرْاٰنًا : اور (ہم نے اتارا) قرآن کو ] [فَرَقْنٰهُ : (پھر) ہم نے جدا جدا کیا اس کو ] [لِتَقْرَاَهٗ : تاکہ آپ ﷺ پڑھیں اس کو ] [عَلَي النَاسِ : لوگوں پر ] [عَلٰي مُكْثٍ : ٹھہر ٹھہر کر ] [وَّنَزَّلْنٰهُ : اور ہم نے بتدریج اتارا اس کو ] [تَنْزِيْلًا : جیسا بتدریج اتارنے کا حق ہے ] ترکیب : (آیت۔ 106) قُرْاٰنًا سے پہلے اَنْزَلْنَا محذوف ہے جس کا مفعول ہونے کی وجہ سے یہ حالت نصب میں ہے۔
Top