Mualim-ul-Irfan - Al-An'aam : 79
اِنِّیْ وَجَّهْتُ وَجْهِیَ لِلَّذِیْ فَطَرَ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ حَنِیْفًا وَّ مَاۤ اَنَا مِنَ الْمُشْرِكِیْنَۚ
اِنِّىْ : بیشک میں وَجَّهْتُ : میں نے منہ موڑ لیا وَجْهِيَ : اپنا منہ لِلَّذِيْ : اس کی طرف جس فَطَرَ : بنائے السَّمٰوٰتِ : آسمان (جمع) وَالْاَرْضَ : اور زمین حَنِيْفًا : یک رخ ہو کر وَّمَآ اَنَا : اور نہیں میں مِنَ : سے الْمُشْرِكِيْنَ : شرک کرنیوالے
تحقیق میں نے متوجہ کرلیا ہے اپنے کو (یعنی جسم و جان کو) اس ذات کی طرف جس نے پیدا کیا ہے آسمانوں کو اور زمین کو اور میں حنیف (یک سو ہونے والا) ہوں اور نہیں ہوں میں شرک کرنے والوں میں سے
Top