Mualim-ul-Irfan - Az-Zumar : 14
قُلِ اللّٰهَ اَعْبُدُ مُخْلِصًا لَّهٗ دِیْنِیْۙ
قُلِ : فرمادیں اللّٰهَ اَعْبُدُ : میں اللہ کی عبادت کرتا ہوں مُخْلِصًا : خالص کر کے لَّهٗ : اسی کے لیے دِيْنِيْ : اپنی عبادت
آپ کہہ دیجئے ، کہ میں اللہ تعالیٰ ہی کی عبادت کرتا ہوں ، خالص کرنے والا ہوں اس کے لیے اپنی اطاعت ۔
Top