Mualim-ul-Irfan - Al-Israa : 50
قُلْ كُوْنُوْا حِجَارَةً اَوْ حَدِیْدًاۙ
قُلْ : کہ دیں كُوْنُوْا : تم ہوجاؤ حِجَارَةً : پتھر اَوْ : یا حَدِيْدًا : لوہا
اے پیغمبر ! ﷺ آپ کہہ دیجئے ، ہوجاؤ تم پتھر یا لوہا۔
Top