Mualim-ul-Irfan - Al-Hijr : 95
اِنَّا كَفَیْنٰكَ الْمُسْتَهْزِءِیْنَۙ
اِنَّا : بیشک ہم كَفَيْنٰكَ : کافی ہیں تمہارے لیے الْمُسْتَهْزِءِيْنَ : مذاق اڑانے والے
بیشک ہم کفایت کرتے ہیں آپ کے لیے ٹھٹا کرنے والوں کے شر سے ۔
Top