Mualim-ul-Irfan - Al-Hijr : 74
فَجَعَلْنَا عَالِیَهَا سَافِلَهَا وَ اَمْطَرْنَا عَلَیْهِمْ حِجَارَةً مِّنْ سِجِّیْلٍؕ
فَجَعَلْنَا : پم ہم نے کردیا عَالِيَهَا : اس کے اوپر کا حصہ سَافِلَهَا : اس کے نیچے کا حصہ وَاَمْطَرْنَا : اور ہم نے برسائے عَلَيْهِمْ : ان پر حِجَارَةً : پتھر مِّنْ : سے سِجِّيْلٍ : سنگ گل (کھنگر)
پس کردیا ہم نے ان بستیوں کے اوپر والے حصے کو نیچے اور برسائے ہم نے ان کے اوپر پتھر کھنگر کے ۔
Top