Mualim-ul-Irfan - Al-Hijr : 68
قَالَ اِنَّ هٰۤؤُلَآءِ ضَیْفِیْ فَلَا تَفْضَحُوْنِۙ
قَالَ : اس نے کہا اِنَّ : کہ هٰٓؤُلَآءِ : یہ لوگ ضَيْفِيْ : میرے مہمان فَلَا تَفْضَحُوْنِ : پس مجھے رسوا نہ کرو تم
تو کہا لوط (علیہ السلام) نے کہ بیشک یہ میرے مہمان ہیں پس نہ رسوا کرو تم مجھے ۔
Top