Mualim-ul-Irfan - Al-Hijr : 63
قَالُوْا بَلْ جِئْنٰكَ بِمَا كَانُوْا فِیْهِ یَمْتَرُوْنَ
قَالُوْا : وہ بولے بَلْ : بلکہ جِئْنٰكَ : ہم آئے ہیں تمہارے پاس بِمَا : اس کے ساتھ جو كَانُوْا : وہ تھے فِيْهِ : اس میں يَمْتَرُوْنَ : شک کرتے
کہا انہوں نے (نہیں) بلکہ ہم لائے ہیں آپ کے پاس وہ چیز جس میں یہ لوگ جھگڑا کرتے ہیں ۔
Top