Mualim-ul-Irfan - Al-Hijr : 60
اِلَّا امْرَاَتَهٗ قَدَّرْنَاۤ١ۙ اِنَّهَا لَمِنَ الْغٰبِرِیْنَ۠   ۧ
اِلَّا : سوائے امْرَاَتَهٗ : اس کی عورت قَدَّرْنَآ : ہم نے فیصلہ کرلیا ہے اِنَّهَا : بیشک وہ لَمِنَ : سے الْغٰبِرِيْنَ : پیچھے رہ جانے والے
مگر اس کی بیوی ، ہم نے ٹھہرا دیا ہے کہ بیشک وہ (ان کی بیوی) البتہ پیچھے رہنے والوں میں ہوگی ۔
Top