Mualim-ul-Irfan - Al-Hijr : 59
اِلَّاۤ اٰلَ لُوْطٍ١ؕ اِنَّا لَمُنَجُّوْهُمْ اَجْمَعِیْنَۙ
اِلَّآ : سوائے اٰلَ لُوْطٍ : گھر والے لوط کے اِنَّا : ہم لَمُنَجُّوْهُمْ : البتہ ہم انہیں بچا لیں گے اَجْمَعِيْنَ : سب
مگر لوط (علیہ السلام) کے گھر والے ، تحقیق ہم بچانے والے ہیں ان سب کو ۔
Top