Mualim-ul-Irfan - Al-Hijr : 57
قَالَ فَمَا خَطْبُكُمْ اَیُّهَا الْمُرْسَلُوْنَ
قَالَ : اس نے کہا فَمَا خَطْبُكُمْ : پس کیا ہے تمہارا کام (مہم) اَيُّهَا : اے الْمُرْسَلُوْنَ : بھیجے ہوئے (فرشتو)
کہا (ابراہیم (علیہ السلام) نے) پس کیا حال ہے تمہارا ، اے بھیجے ہوئے لوگو ! ۔
Top