Mualim-ul-Irfan - Al-Hijr : 46
اُدْخُلُوْهَا بِسَلٰمٍ اٰمِنِیْنَ
اُدْخُلُوْهَا : تم ان میں داخل ہوجاؤ بِسَلٰمٍ : سلامتی کے ساتھ اٰمِنِيْنَ : بےخوف وخطر
(ان سے کہا جائے گا) داخل ہوجاؤ اس کے اندر سلامتی کے ساتھ امن سے ۔
Top