Mazhar-ul-Quran - An-Nisaa : 118
لَّعَنَهُ اللّٰهُ١ۘ وَ قَالَ لَاَتَّخِذَنَّ مِنْ عِبَادِكَ نَصِیْبًا مَّفْرُوْضًاۙ
لَّعَنَهُ اللّٰهُ : اللہ نے اس پر لعنت کی وَقَالَ : اور اس نے کہا لَاَتَّخِذَنَّ : میں ضرور لوں گا مِنْ : سے عِبَادِكَ : تیرے بندے نَصِيْبًا : حصہ مَّفْرُوْضًا : مقررہ
جس پر خدا نے لعنت کی ہے اور کہا ہے شیچان نے : قسم ہے میں ضرور تیرے بندوں میں سے کچھ مقرر کیا ہوا حصہ لوں گا (یعنی انہیں اپنا مطیع بناؤں گا)
Top