Mutaliya-e-Quran - Al-Baqara : 26
وَ لَقَدْ اٰتَیْنَا مُوْسَى الْكِتٰبَ وَ قَفَّیْنَا مِنْۢ بَعْدِهٖ بِالرُّسُلِ١٘ وَ اٰتَیْنَا عِیْسَى ابْنَ مَرْیَمَ الْبَیِّنٰتِ وَ اَیَّدْنٰهُ بِرُوْحِ الْقُدُسِ١ؕ اَفَكُلَّمَا جَآءَكُمْ رَسُوْلٌۢ بِمَا لَا تَهْوٰۤى اَنْفُسُكُمُ اسْتَكْبَرْتُمْ١ۚ فَفَرِیْقًا كَذَّبْتُمْ١٘ وَ فَرِیْقًا تَقْتُلُوْنَ
وَلَقَدْ : اور البتہ اٰتَيْنَا : ہم نے دی مُوْسٰى : موسیٰ الْكِتَابَ : کتاب وَ : اور قَفَّيْنَا : ہم نے پے درپے بھیجے مِنْ بَعْدِهٖ : اس کے بعد بِالرُّسُلِ : رسول وَاٰتَيْنَا : اور ہم نے دی عِیْسَى : عیسیٰ ابْنَ : بیٹا مَرْيَمَ : مریم الْبَيِّنَاتِ : کھلی نشانیاں وَ : اور اَيَّدْنَاهُ : اس کی مدد کی بِرُوْحِ الْقُدُسِ : روح القدس کے ذریعہ اَ فَكُلَّمَا : کیا پھر جب جَآءَكُمْ : آیا تمہارے پاس رَسُوْلٌ : کوئی رسول بِمَا : اس کے ساتھ جو لَا : نہ تَهْوٰى : چاہتے اَنْفُسُكُمُ : تمہارے نفس اسْتَكْبَرْتُمْ : تم نے تکبر کیا فَفَرِیْقًا : سو ایک گروہ کَذَّبْتُمْ : تم نے جھٹلایا وَفَرِیْقًا : اور ایک گروہ تَقْتُلُوْنَ : تم قتل کرنے لگتے
ہاں، اللہ اس سے ہرگز نہیں شرماتا کہ مچھر یا اس سے بھی حقیر تر کسی چیز کی تمثیلیں دے جو لوگ حق بات کو قبول کرنے والے ہیں، وہ انہی تمثیلوں کو دیکھ کر جان لیتے ہیں کہ یہ حق ہے جو ان کے رب ہی کی طرف سے آیا ہے، اور جو ماننے والے نہیں ہیں، وہ انہیں سن کر کہنے لگتے ہیں کہ ایسی تمثیلوں سے اللہ کو کیا سروکار؟ اس طرح اللہ ایک ہی بات سے بہتوں کو گمراہی میں مبتلا کر دیتا ہے اور بہتوں کو راہ راست دکھا دیتا ہے اور گمراہی میں وہ انہی کو مبتلا کرتا ہے، جو فاسق ہیں
[ اِنَّ اللّٰهَ : بیشک اللہ ] [ لَا يَسْتَحْىٖٓ: حیا نہیں کرتا ] [ اَنْ يَّضْرِبَ : کہ وہ بیان کرے ] [ مَثَلًا مَّا : کوئی سی بھی مثال ] [ بَعُوْضَةً : مچھر کے بچے کی ] [ فَمَا فَوْقَهَا ۭ : یا جو اس سے بڑھ کر ہے (حقیر ہونے میں) ] [ فَاَمَّا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا : پس وہ لوگ جو ایمان لائے ] [ فَيَعْلَمُوْنَ : وہ لوگ تو جانتے ہیں ] [ اَنَّهُ الْحَقُّ : کہ یہ سچائی ہے ] [ مِنْ رَّبِّهِمْ ۚ : ان کے رب سے ] [ وَاَمَّا الَّذِيْنَ كَفَرُوْا : اور وہ لوگ جنہوں نے کفر کیا ] [ فَيَقُوْلُوْنَ : وہ لوگ تو کہتے ہیں ] [ مَاذَآ اَرَادَ اللّٰهُ : اللہ نے کیا ارادہ کیا ] [ بِهٰذَا : اس سے ] [ مَثَلًا ۘ : بطور مثال کے ] [ يُضِلُّ بِهٖ : وہ گمراہ کرتا ہے اس سے ] [ كَثِيْرًا ۙ : بہتوں کو ] [ وَّيَهْدِىْ بِهٖ : اور وہ ہدایت دیتا ہے اس سے ] [ كَثِيْرًا ۭ: بہتوں کو ] [ وَمَا يُضِلُّ بِهٖٓ: اور وہ گمراہ نہیں کرتا اس سے ] [ اِلَّا الْفٰسِقِيْنَ : مگر نافرمانی کرنے والوں کو ]
Top