Tafseer-e-Mazhari - Al-Waaqia : 45
اِنَّهُمْ كَانُوْا قَبْلَ ذٰلِكَ مُتْرَفِیْنَۚۖ
اِنَّهُمْ كَانُوْا : کیونکہ وہ تھے قَبْلَ ذٰلِكَ : اس سے پہلے مُتْرَفِيْنَ : نعمتوں میں پہلے ہوئے
یہ لوگ اس سے پہلے عیشِ نعیم میں پڑے ہوئے تھے
وہ لوگ اس سے پہلے (دنیا میں) بڑی خوشحالی سے رہتے تھے مُتْرَفِیْنَ : عیش و راحت میں پڑے ہوئے ‘ خواہشات نفس میں ڈوبے ہوئے۔ اللہ کی اطاعت کی تکلیف نہ اٹھانے والے۔
Top