Ahsan-ut-Tafaseer - Al-Hijr : 41
وَ اِنَّ رَبَّكَ هُوَ یَحْشُرُهُمْ١ؕ اِنَّهٗ حَكِیْمٌ عَلِیْمٌ۠   ۧ
وَاِنَّ : اور بیشک رَبَّكَ : تیرا رب هُوَ : وہ يَحْشُرُهُمْ : انہیں جمع کرے گا اِنَّهٗ : بیشک وہ حَكِيْمٌ : حکمت والا عَلِيْمٌ : علم والا
اور جو لوگ تم میں سے پہلے گزر چکے ہیں ہم کو معلوم ہیں اور جو پیچھے آنے والے ہیں وہ بھی ہم کو معلوم ہیں۔
Top