Madarik-ut-Tanzil - Al-Baqara : 192
فَاِنِ انْتَهَوْا فَاِنَّ اللّٰهَ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ
فَاِنِ : پھر اگر انْتَهَوْا : وہ باز آجائیں فَاِنَّ : تو بیشک اللّٰهَ : اللہ غَفُوْرٌ : بخشنے والا رَّحِيْمٌ : رحم کرنے والا
اور اگر وہ باز آجائیں تو خدا بخشنے والا (اور) رحم کرنے والا ہے
تفسیر آیت 192: فَاِنِ انْتَہَوْا : (اگر وہ باز آجائیں) یعنی شرک سے اور قتال سے فَاِنَّ اللّٰہَ غَفُوْرٌ: (بےشک اللہ تعالیٰ بخشنے والا ہے) ان تمام سرکشیوں کو جو پہلے کی جا چکیں۔ رَّحِیْمٌ: (مہربان ہے) ان کے ایمان و توبہ کو قبول فرمائے گا۔
Top