Madarik-ut-Tanzil - Al-Hijr : 76
وَ اِنَّهَا لَبِسَبِیْلٍ مُّقِیْمٍ
وَاِنَّهَا : اور بیشک وہ لَبِسَبِيْلٍ : راستہ پر مُّقِيْمٍ : سیدھا
اور وہ شہر اب تک سیدھے راستے پر (موجود) ہے۔
76: وَاِنَّھَا (اور بیشک وہ) وہ بستیاں یعنی ان کے آثار لَبِسَبِیْلٍ مُّقِیْمٍ (آباد راستہ پر ہیں) قائم ہے جس پر لوگ چلتے ہیں اور ابھی تک مٹا نہیں اور وہ ان آثار کو دیکھتے ہیں۔ اس میں قریش کو متنبہ کیا۔ جیسا کہ اس ارشاد میں وانکم لتمرون علیھم مصبحین وباللّیل افلا تعقلون ] الصافات : 137، 138[
Top