Madarik-ut-Tanzil - Al-Hijr : 64
وَ اَتَیْنٰكَ بِالْحَقِّ وَ اِنَّا لَصٰدِقُوْنَ
وَاَتَيْنٰكَ : اور ہم تمہارے پاس آئے ہیں بِالْحَقِّ : حق کے ساتھ وَاِنَّا : اور ہم بیشک لَصٰدِقُوْنَ : البتہ سچے
اور ہم آپ کے پاس یقینی بات لے کر آئے ہیں اور ہم سچ کہتے ہیں۔
64: وَاَتَیْنٰکَ بِالْحَقِّ (ہم آپ کے پاس سچی بات لائے ہیں) ان کے عذاب کی یقینی اطلاع۔ وَاِنَّا لَصٰدِقُوْنَ (اور بیشک ہم سچے ہیں) ان پر اس عذاب کے اترنے کی اطلاع دینے میں۔
Top