Madarik-ut-Tanzil - Al-Hijr : 57
قَالَ فَمَا خَطْبُكُمْ اَیُّهَا الْمُرْسَلُوْنَ
قَالَ : اس نے کہا فَمَا خَطْبُكُمْ : پس کیا ہے تمہارا کام (مہم) اَيُّهَا : اے الْمُرْسَلُوْنَ : بھیجے ہوئے (فرشتو)
پھر کہنے لگے کہ فرشتوں تمہیں (اور) کیا کام ہے ؟
57: قَالَ فَمَا خَطْبُکُمْ (ابراہیم (علیہ السلام) نے کہا اے فرشتو ! تمہارا کیا معاملہ ہے) کیا مقصد ہے اَیُّھَا الْمُرْسَلُوْنَ (اے قاصدو ! ) ۔
Top