Tafseer-e-Madani - Al-Hijr : 8
مَا نُنَزِّلُ الْمَلٰٓئِكَةَ اِلَّا بِالْحَقِّ وَ مَا كَانُوْۤا اِذًا مُّنْظَرِیْنَ
مَا نُنَزِّلُ : ہم نازل نہیں کرتے الْمَلٰٓئِكَةَ : فرشتے اِلَّا : مگر بِالْحَقِّ : حق کے ساتھ وَمَا كَانُوْٓا : اور نہ ہوں گے اِذًا : اس وقت مُّنْظَرِيْنَ : مہلت دئیے گئے
(حالانکہ ہمارا دستور یہ ہے کہ) ہم فرشتوں کو نہیں اتارتے مگر حق کے ساتھ، اور اس وقت ایسے منکروں کو کوئی مہلت بھی نہیں ملتی،3
Top