Tafseer-e-Madani - Al-Hijr : 36
قَالَ رَبِّ فَاَنْظِرْنِیْۤ اِلٰى یَوْمِ یُبْعَثُوْنَ
قَالَ : اس نے کہا رَبِّ : اے میرے رب فَاَنْظِرْنِيْٓ : تو مجھے مہلت دے اِلٰى : تک يَوْمِ يُبْعَثُوْنَ : جس دن (مردے) اٹھائے جائیں
اس نے کہا اے میرے رب تو پھر تو مجھے مہلت دے دے اس دن تک جس دن کہ (دوبارہ) زندہ کرکے اٹھایا جائے گا لوگوں کو
Top