Tafseer-e-Madani - Al-Hijr : 25
وَ اِنَّ رَبَّكَ هُوَ یَحْشُرُهُمْ١ؕ اِنَّهٗ حَكِیْمٌ عَلِیْمٌ۠   ۧ
وَاِنَّ : اور بیشک رَبَّكَ : تیرا رب هُوَ : وہ يَحْشُرُهُمْ : انہیں جمع کرے گا اِنَّهٗ : بیشک وہ حَكِيْمٌ : حکمت والا عَلِيْمٌ : علم والا
اور بلاشبہ تمہارا رب اکٹھا کر لائے گا ان سب کو (میدان حشر میں) بیشک وہ بڑا ہی حکمت والا، نہایت ہی علم والا ہے،1
Top