Maarif-ul-Quran (En) - Al-Baqara : 13
وَ اِذَا قِیْلَ لَهُمْ اٰمِنُوْا كَمَاۤ اٰمَنَ النَّاسُ قَالُوْۤا اَنُؤْمِنُ كَمَاۤ اٰمَنَ السُّفَهَآءُ١ؕ اَلَاۤ اِنَّهُمْ هُمُ السُّفَهَآءُ وَ لٰكِنْ لَّا یَعْلَمُوْنَ
اور جب ان سے کہو ایمان لاؤ جس طرح اور ( سچے) لوگ ایمان لائے ہیں تو کہتے ہیں کیا ہم بھی اتو بن جائیں) جس چرح اتو ایمان لائے ہیں ہم بھی ایمان لاویں سن لو وہ خود اتو ہیں پر نہیں جانتے8
8 منافقین کا ایک شیوہ وہ یہ بھی تھا کہ جو لوگ صدق دل سے اسلام قبول کر کے اپنے آپ کو تکا لیف اور خطرات میں مبتلا کر رہے تھے ان کو بیوقوف سمجھتے۔
Top