Kashf-ur-Rahman - Al-An'aam : 132
وَ لِكُلٍّ دَرَجٰتٌ مِّمَّا عَمِلُوْا١ؕ وَ مَا رَبُّكَ بِغَافِلٍ عَمَّا یَعْمَلُوْنَ
وَلِكُلٍّ : اور ہر ایک کے لیے دَرَجٰتٌ : درجے مِّمَّا : اس سے جو عَمِلُوْا : انہوں نے کیا (ان کے اعمال) وَمَا : اور نہیں رَبُّكَ : تمہارا رب بِغَافِلٍ : بیخبر عَمَّا : اس سے جو يَعْمَلُوْنَ : وہ کرتے ہیں
اور سب لوگوں کے بلحاظ اعمال درجے مقرر ہیں اور آپ کا رب ان کے اعمال سے بیخبر نہیں ہے
-132 اور سب لوگوں کے اچھے برے اعمال کے لحاظ سے مختلف درجات اور مراتبمقرر ہیں اور آپ کا پروردگار ان لوگوں کے کردار اور اعمال سے بیخبر نہیں ہے۔ یعنی ہر عمل کا خواہ وہ اچھا ہو یا برا ایک درجہ مقرر ہے جیسا عمل ویسا درجہ۔
Top