Kashf-ur-Rahman - Al-Waaqia : 29
وَّ طَلْحٍ مَّنْضُوْدٍۙ
وَّطَلْحٍ : اور کیلے مَّنْضُوْدٍ : تہ بہ تہ
اور تہ بہ تہ کیلے ہوں گے۔
(29) اورتہ بہ تہ کیلے ہوں گے۔ یعنی کیلوں کی گیلیں اوپر تلے لگی ہوئی ہوں گی۔
Top