Kashf-ur-Rahman - Al-Waaqia : 22
وَ حُوْرٌ عِیْنٌۙ
وَحُوْرٌ : اور حوریں عِيْنٌ : بڑی آنکھوں والی
اور ان کے لئے گوری رنگت والی بڑی بڑی آنکھوں والی ایسی عورتیں ہوں گی
(22) اور ان مقربین کے لئے گوری رنگت کی بڑی بڑی آنکھوں والی ایسی عورتیں ہوں گی۔
Top