Kashf-ur-Rahman - Al-Israa : 50
قُلْ كُوْنُوْا حِجَارَةً اَوْ حَدِیْدًاۙ
قُلْ : کہ دیں كُوْنُوْا : تم ہوجاؤ حِجَارَةً : پتھر اَوْ : یا حَدِيْدًا : لوہا
آپ فرما دیجیے کہ تم خواہ پتھر ہو جائو یا لوہا
-50 آپ فرما دیجئے کہ تم ہڈیوں کے زندہ ہونے پر حیرت کرتے ہو تم خواہ پتھر ہو جائو یا لوہا بن جائو۔
Top